Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | CENTROSPHERE R Noun Report Error! | مرکزی کُرہ۔ زمین کے مرکزی حصّے۔ کثیف مادّہ۔ |
1017 | CENTROSTALTIC R Adjective Report Error! | ریڑھ کے مرکز میں اعصابی قوت کا عمل ۔ |
1018 | CENTROSTEOSCLEROSIS R Noun Report Error! | مرکزی صلابت عظم |
1019 | CENTRUM R Adjective Report Error! | سینٹرم ۔ مرکز فقرہ ۔ جسم فقری ہر فقاریہ جاندار کے جسم کا بہت بڑا حصہ یہ حرام مغز کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ |
1020 | CENTRUM R Noun Report Error! | جِسم فقری ۔ مرکز فقرہ ۔ فِقرے یا مہرے کا وسطی حِصَّہ جِس کے گِرد دُوسرے حِصّے بنتے ہیں ۔ |