Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | CELLULOSE NITRATE R
Report Error! | سیلولوز نائٹریٹ ۔ نائٹروسیلولوز ۔ سیلولوز کا نائٹرک ایسڈ ایسٹر ہے ۔ تیزی سے آگ پکڑنے والا ہے جسے سیلولوز اور نائٹرک ایسڈ اور سیلفورک ایسڈ کے مکسچر سے تیار کیا جاتا ہے ۔ دھما کہ خیز مواد میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
427 | CELLULOSE NITRATE R
Report Error! | سیلولوز نائٹریٹ ۔ نائٹرو سیلولوز ۔ سیلولوزکا نائٹرک ایسڈ ایسٹر ہے ۔ تیزی سے آگ پکڑنے والا مادہ جسے سیلولوز اور نائٹرک ایسڈ اور سیلفورک ایسڈ کے مکسچر سے تیار کیا جاتا ہے ۔دھماکہ خیز مواد میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
428 | CELLULOSE NITRATE R
Report Error! | سیلولوز نائٹریٹ ۔ نائٹرو سیلولوز ۔ سیلولوز کا نائٹرک ایسڈ ایسٹر ہے ۔ تیزی سے آگ پکڑنے والا مادہ ہے جسے سیلولوز اور نائٹرک ایسڈ اور سیلفورک ایسڈ کے مکسچر سے تیار کیا جاتا ہے دھماکہ خیز مواد میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
429 | cellulose nitrate the nitrate ester of cellulose formed using a nitrating mixture R Phrase Report Error! | سیلولوز نائٹریٹ ، نائٹروسیلولوز ، سیلولوز کا نائٹرک ایسڈ ایسٹر ، نائٹرک اور سلفیورک ایسڈ یعنی شورے اور گندھک کے تیزابوں کے آمیزے کے ساتھ سیلولوز عمل سے تیار شدہ مرکبات کا ایک سلسلہ پلاسٹ لاکھ آتش گیر مادی کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
430 | CELLULOSIC R Noun Report Error! | خلوی۔ سیلولوز کا مرکب۔ جیسے سیلوفین۔ |