Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | CERATOPHYLLUM DEMENSUM R Noun Report Error! | سیوارہ |
1232 | CERATOPLASTY R Verb Report Error! | مصنوعی قرنیہ بنانا ۔ |
1233 | CERATOPOGONIDAE R Adjective Report Error! | سیراٹوپوگونیڈا ۔ قرنی پشہ ۔ کاٹنے والے مچھروں کا خاندان انٹینا ۱۲ سے ۱۵ حلقوں یا بندوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ نر روئیں دار جبکہ مادہ مودار ہوتی ہے ۔ |
1234 | CERATOPOGONIDAE R Noun Report Error! | ایک چھوٹی لمبی ٹانگوں اور دو پر والی مکھیوں کی ایک قسم جو آدمی ، جانوروں اور چڑیوں کو کاٹتی ہے ۔ |
1235 | CERATORHINE R Noun Report Error! | ایک قسم کا دو سینگوں والا گینڈا جس کے نیچے کے دانت بڑے ہوتے ہیں ۔ |