Sr. | English Words | Urdu Words |
1556 | CERIUM ( CE)
R
Report Error! | سیریم ۔ نقرئی سفید رنگ کا عنصر جو لینتھو نائیڈ سیریز سے تعلق رکھتا ہے ۔ کم یاب معد نیات کے ساتھ پایا جاتا جاتا ہے مثلاً مونا زائیٹ ریت وغیرہ ۔ سیریم ایک نرم دھات ہے اسے بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے مرکبات گیس مینٹل اور آیئنوں کی پالیش کی تیاری میں کام آتے ہیں ۔ سیریم کا جوہری وزن 140.12 جوہری عدد58 کثافت اضافی 6.7 اور نقطہ پگھلاﺅ 795 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ |
1557 | CERIUM DIOXIDE OR CERIA ( CEO2)
R
Report Error! | سیریم ڈائی آکسائیڈ ( سیریا) ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف ، شیشہ پالش کرنے یعنی آئینہ سازی کے کام آتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 2500 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
1558 | CERIVAL ENDOMETRIOSIS
R Adjective Report Error! | عنق رحم کی سوزش |
1559 | CERIVIX UTERI PORTIO R Noun Report Error! | عنق الرحم ، رحم کی گردن |
1560 | CERMET
R
Report Error! | سرمٹ ۔ یہ لفظ انگریزی metal اور ceramic کا مخفف ہے ۔ سرامک اور نسٹرڈمیٹل کا ایکسخت آمیزہ ہوتا ہے ۔ جہاں بہت زیادہ درجہ حرارت اور سختی برداشت کرنے والا مادہ درکار ہو ، وہاں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |