Sr. | English Words | Urdu Words |
876 | CENTRE OF CURVATURE R Noun Report Error! | مرکز انحنا ۔ |
877 | centre of curvature curvature R Phrase Report Error! | (کروری آیئنے کا) مرکز انحنا کرے کا مرکز جس کا آئینہ ایک حصہ بناتا ہے ۔ |
878 | CENTRE OF GRAVITY R Noun Report Error! | مرکز ثقل ۔ کِسی چیز کا وہ نُقطہ جہاں وہ اپنے آپ کو متوازن رکھ سکے ۔ |
879 | CENTRE OF GRAVITY R Noun Report Error! | مرکز جاذبہ ۔ مرکز ثقل ۔ |
880 | centre of gravity the point at which the total weight of a body can be considered to act in a uniform gravitational field(including to a good approximation the gravitational field of the earth at its surface) this is the same as the center of mass R Phrase Report Error! | مرکز ثقل کسی جسم کا مرکز ثقل وہ مقررہ نقطہ ہے جس میں سے جسم کی پوزیشن کا خیال کیے بغیر حاصل قوت کشش سدا گزرتی ہے زمیں کی کشش کسی جسم کے اندر ایک خاص نقطے پر عموداَ نیچے کی طرف عمل کرتی ہے یہ خاص نقطہ عمل مرکز ثقل کہلاتا ہے باقاعدہ شکل کے اجسام کا مرکز ثقل ان کے ہندسی مراکز ہر ہوتا ہے آزادی سے لٹکنے والے جسم کا مرکز لٹکاﺅ کے نقطے کے نیچے ہوتا ہے بے قاعدہ شکل کے اجسام کا مرکز ثقل معلوم کرنے کے لیے شاقول استعمال کیا جاتا ہے ۔ |