Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | CENTRIFUGAL R Greek, Latin Report Error! | مَرکَز گَریز ۔ مَرکَز سے گَریز کَرنے والا ۔ مَرکَز سے بیرُونی جانِب حَرکَت کَرنے کا رُجحان |
932 | CENTRIFUGAL R Adjective Report Error! | مرکزی گریز۔ مرکز سے دُور ہونے پہ مائل۔ مرکز گَزیرہ۔ |
933 | CENTRIFUGAL FORCE R Noun Report Error! | مرکز گربز قُوَّت ۔ کِسی گھومنے یا چکر کھانے والے نِظام میں مرکز سے دور ہٹانے والی قُوَّت ۔ |
934 | CENTRIFUGAL FORCE R Noun Report Error! | مرکز گریز قُوت۔ مرکز مائل قوت کے خلاف۔ |
935 | CENTRIFUGAL INFLORESCENCE R Noun Report Error! | پودوں کے اوپر چوٹی کے پھولوں کا پہلے مہکنا اور بعد میں بیج والوں کا یہاں تک کہ جڑ کے پاس والے پھول کھلیں ۔ |