Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | CENTILOQUY R Noun Report Error! | بطلیموس کی ایک کتاب جس میں علم نجوم کے متعلق سو اقوال ہیں ۔ |
722 | CENTIME R Noun Report Error! | مالی اکائی جو ایک فرانک کے ۱۰۰ ویں حِصّے کے برابر ہے ۔ اِس مالیت کا سِکّہ ۔ |
723 | CENTIMETER R Noun Report Error! | لمبائی کا ایک ناپ۔ |
724 | CENTIMETER-GRAM-SECOND R Adjective Report Error! | سینٹی میٹر۔ گرام۔ سیکنڈ۔ |
725 | CENTIMETRE R Noun Report Error! | ایک میٹر کا سواں حِصّہ ۔ |