Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | CENTROLECITHAL R Noun Report Error! | وسیط الصفار |
1002 | CENTROLINEAD R Noun Report Error! | ایک قسم کا آلہ جس سے رسائی سے دور نقطوں تک خط کھینچا جاتا ہے ۔ |
1003 | CENTROLINEAL R Adjective Report Error! | ایسے خطوں سے متعلق جو ایک نقطہ پر ملتے ہوں یا رجوع کرتے ہوں ۔ |
1004 | CENTROMERE R Noun Report Error! | کروموسوم یا لونی جِسمیہ پر وہ نُقطہ جِس سے خُلیہ کی تقسیم کے وقت تکلہ جُڑا ہوتا ہے ۔ مرکز پارہ ۔ |
1005 | centromere the regin of a chromosome by which it attaches to the spindle during meiosis nd mitosis R Phrase Report Error! | تکلے نما وابستگی ، کسی کروموسوم کا وہ حصہ جس کے ذریعے یہ سی اوسس اور مائی ٹوسس کے دوران یہ تکلہ کی جانب کھینچ جاتا ہے ۔ |