Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | CEP R Noun Report Error! | ایک کھنبی جِس کا ڈنٹھل مضبوط اور چھتری بھوری ہوتی ہے ۔ |
1057 | CEP BOLETE R Adjective Report Error! | سیپ بولیٹ ۔ سانپ کا چھتری ۔ نوع کھمبی ۔ فنکس کا گودے دار قابل خوردنی حصہ جس میں چھتری کے نیچے کا حصہ اسفنجی اور مسام دار ہوتا ہے ۔ کھمبیوں کے شوربہ میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1058 | CEPE R Noun Report Error! | سماروغ ۔ ککرمتا ۔ سانپ کی چھتری ۔ |
1059 | CEPE R Noun Report Error! | سماروغ ۔ ککرمتا ۔ سانپ کی چھتری ۔ |
1060 | CEPHAHEMATOMA R Noun Report Error! | نوزائیدہ بچے کی کھوپڑی پر دوران زچگی صدمہ پہنخچےسے خون جم کر گو مربن جانا |