Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | CELLOPHANE R Noun Report Error! | سیلولوز سے بننے والی شفاف غیر سرایت پذیر شے ۔ |
337 | CELLOPHANE R Noun Report Error! | کاغذ سے مُشابہ بہت باریک اور شفاف پلاسٹِک کا تِجارتی نام جو پیکِنگ وغیرہ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
338 | CELLOPHANE R
Report Error! | سیلوفین ۔ سیلولوز کی شفاف شیٹ اسے سیلولوز زینتھٹ سلوشن کو باتھ آف ایسڈ میں ڈال کر کشید کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے ۔ اشیائے خوردونوش اور سگریٹوں کے پیکٹوں پر چڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
339 | CELLOPHANE R
Report Error! | سیلوفین ۔ سیلولوز کی شفاف شیٹ اسے سیلولوز زینتھٹ سلوشن کو باتھ آف ایسڈ میں ڈال کر کشید کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
340 | CELLOPHANE R
Report Error! | سیلوفین ۔ سیلولوز کی شفاف شیٹ اسے سلولوز زینتھٹ سلوشن کو باتھ آف ایسڈ میں ڈال کر کشید کے ذریعے تیار کیاجاتا ہے ۔ اشیائے خورد و نوش اور سگریٹوں کے پیکٹوں پر چڑھانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے ۔ |