Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | CELLULOSE R Latin Report Error! | ایک پولی سکیرائیڈ جو اِنسان میں نا قابلِ ہَضَم ہے |
412 | CELLULOSE R
Report Error! | سیلولوز ۔ ایک پولی سیکڑائیڈ جو قدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ہے ۔ جہاں یہ پانی جذب کرکے پھول جاتا ہے ۔ اس کے بڑے مالیکیول گلوکوز یونٹ کی لمبی غیر شاخدار زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اسے لکڑی کے گودے ، کپاس اور دوسرے نباتاتی ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا استعمال کاغذ ، ریان ، پلاسٹک اور دھماکہ خیز مواد میں ہوتا ہے ۔ زندہ انواع کا پچاس فیصد سیلولوز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
413 | CELLULOSE R Noun Report Error! | خلوی مادّہ ۔ چوبی ریشے جِن سے پودوں کے ٹھوس حِصّے بنتے ہیں ۔ |
414 | CELLULOSE R
Report Error! | سیلولوز ۔ ایک پولی سیکٹرائیڈ جوقدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ۔ |
415 | CELLULOSE R
Report Error! | سیلولوز ۔ ایک پولی سکٹرائیڈ جو قدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ہے جہاں یہ پانی جذب ہو کر پھول جاتا ہے ۔ اس کے بڑے مالیکیول گلوکوز یونٹ کی لمبی غیر شاخدار زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔اسے لکڑی کے گودے کپاس اور دوسرے نباتاتی ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |