Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | FEEZE R Verb Report Error! | بل دینا ۔ پیچ چڑھانا ۔ مروڑنا ۔ |
577 | FEFER TO DRAWER R
Report Error! | اجر ا کنندہ سے رجوع کیجیے ۔ |
578 | FEGARY R Noun Report Error! | بگڑی ہوئی شکل ۔ |
579 | FEHAEMATITE R
Report Error! | فیرس ہیماٹائٹ ۔ |
580 | FEHLING,S SOLUTION
R
Report Error! | فیلنگ محلول ۔ ایلڈی ہائیڈ گروپ ( _cho) کی موجودگی کا سراخ لگانے کے لیے استعمال ہونے والا محلول ۔ یہ تازہ بنے ہوئے کا پر سلفیٹ محلول اور الکلائن پوٹاشیم سوڈیم ۔ 2,3 ڈائی ہائیڈ روکسی بیوٹانی ڈائیوایٹ ( ٹارٹریٹ) کا مکسچر ہوتا ہے ۔ ایلڈی ہائیڈک گروپ فیلنگ محلول کے ساتھ گرم کرنے پر کپرس آکسائیڈ بننے کی وجہ سے سرخ رنگ کا رسوب تیار کرتا ہے ۔ اس کا نام ہرمن فیلنگ (1812-85) کے نام پر رکھا گیا ہے ۔ |