Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | FENESTRATION R Noun Report Error! | نافذیت ۔ بہرے پن کے آرام کے لیے اندرُونی کان میں آپرَیشَن کے ذَریعے سوراخ کَرنا |
1012 | FENESTRATION R Noun Report Error! | دَريچی تَرتِيب ۔ دَريچَہ داری ۔ دَريچوں کے ڈِيزائن ۔ |
1013 | FENESTRATION R Noun Report Error! | بہرہ ان دور کرنے لیے اندرونی کان میں جراحی کے ذریعے شگف پیدا کرنا اعصابی مریض کی چال کا ایک انداز ۔ |
1014 | FENESTRATION OPERATION R Noun Report Error! | اندرونی کان اور پردہ گوش کے درمیان جراحی کے ذریعہ سیک سوراخ بنانا جس سے آواز سنائی دے ۔ |
1015 | FENESTRATO R Noun Report Error! | دریچوں کا مجموعہ جو دیکھنے میں ایک ہی دریچہ معلوم ہو اور جسے عمودی سلاخوں کے ذریعہ منقسم کیا گیا ہو ۔ |