Sr. | English Words | Urdu Words |
466 | FEEDBACK R Noun Report Error! | تعامُل ۔ افزائش ۔ کِسی عمل کے نتائج کے مُتَعلِّق کِسی آلے یا مشین میں واپسی سِگنل بھیجنا ۔ |
467 | FEEDBACK R Noun Report Error! | فیڈبیک ۔ سسٹم آئوٹ پٹ کے کچھ حصے کی ان پٹ کے طور پر اسی سسٹم میں فیڈ بیک یہ اکثر ایک سسٹم میں جان بوجھ میں ڈیزائن کیا جاتا ہے لیکن بعض اوقات یہ غیر ضروری ہوتے ہیں ۔ |
468 | FEEDBACK R Adjective Report Error! | تعلیم و تعلم کے عمل کے دوران مختلف طریقوں سے پراگرس پر معلومات ۔ |
469 | FEEDBACK R
Report Error! | جسمانی افعال مثلا پٹھوں کا کھنچاو او ر فشار خون کی پیمائش کی جاتی ہے تاکہ مریض اس طرح فشار خن بھی کم کرے۔ |
470 | FEEDBACK CIRCUIT R Noun Report Error! | فیڈ بیک سرکٹ ۔ کوئی سرکٹ یا سسٹم جو اپنی آئوٹ پٹ کا کچھ حصہ اپنی ان پٹ کو واپس فیڈبیک بھیج دیتا ہے ۔ |