Sr. | English Words | Urdu Words |
1331 | FERRY CAR R Noun Report Error! | ایک ریل روڈ کار جو عموماً بڑے کارخانوں میں حدود کے اندر جا بہ جا جہاز سے اتے ہوئے مال کی تقسیم یا لادے جانے والے مال کو جمع کرنے یا اسے کارخانے میں لے جانے یا وہاں سے لانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
1332 | FERRY ELECTRIC R Adjective Report Error! | فیری برقی ۔ |
1333 | FERRY FLAT R Noun Report Error! | کرائے کی کشتی کے طور پر استعمال ہونے والی ایک چپٹے پیندے کی کشتی ۔ |
1334 | FERRY HOUSE R Noun Report Error! | خانہء نا خدا ۔ کشتی کی نگہبانی یا دیکھ بال کرنے والے کے رہنے کا مکان ۔ |
1335 | FERRY PLACE R Noun Report Error! | دریا وغیرہ پار کرنے والی کشتیوں کو ٹھہرنے کے لئے استعمال کی جانے والی یا قابل استعمال جگہ ۔ |