Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | fermium symbol fm the element with atomic number 100 and most stable isotope 257 which is one of the transuranium elements R Phrase Report Error! | فرمیم ، ایک عنصر جوہری عدد ۱۰۰ اس کے پائیدار آئسو ٹوپ کا اٹامک ماس ۲۵۷ ہے ۔ |
1157 | FERMIUM, (FM)
R
Report Error! | فرمیئم ۔ ورائے یورینیم تابکار عنصر ہے ۔ پیر یا ڈ ک ٹیبل میں ایکٹی نائیڈ سیریز سے تعلق رکھتا ہے ۔ جوہری عدد 100 ہے فطرت میں نہیں پایا جاتا ۔ |
1158 | FERMS R Noun Report Error! | کرف ۔ سرخس ۔ پودوں کی ایک قِسم جِن کی پتیاں پروں سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔ |
1159 | FERN R Adjective Report Error! | فرن ۔ کرف ۔ سرخس ۔ فرن ۔ ارتقا یافتہ خانی پودے دائمی سدا بہار ۔ پھولوں اور بیجوں کے بغیر یہ سایہ اور نمی پسند کرتے ہیں ۔ ان کی جڑیں ریشہ دار ہوتی ہیں ۔ |
1160 | FERN R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا ، فرن ، درندہ خُو ، وحشی ظالم ، خونخوار ۔ |