Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | FEATURITIS R Noun Report Error! | فیچرائٹس ۔ ایک پروگرام میں اوریجنل کمپیکٹ سائز کی قیمت میں نئے فیچرز شامل کرنے کے رحجان کے لیے استعمال کی جانے والی زبان ۔ |
212 | FEAZE R Verb Report Error! | رسے یا دھاگے کا سرے پر کھل جانا یا کھولنا ۔ سلجھانا ۔ گرہ کھولنا ۔ |
213 | FEAZINGS R Noun Report Error! | رسے کے ادھڑ ے یا کھلے ہوئے سرے ۔ |
214 | FEBRI PAROXYM R Noun Report Error! | بخار کا باری سے آنا |
215 | FEBRICITY R Noun Report Error! | حرارت کی حالت یا کیفیت ۔ ہلکے بخار کی کیفیت یا حالت ۔ |