Sr. | English Words | Urdu Words |
1101 | FERMANTATION R Noun, Latin Report Error! | تَخمیر ۔ عمَل انگَیزوں کے عمَل سے لائی جانے والی تَبدیلیاں |
1102 | fermat principale of least time the path taken by light passing through an optical system minimizes the time of travel of the beam R Phrase Report Error! | فرما کا اصول اقل وقت ، وہ نقاط کے درمیان فاصلہ طے کرنے میں نوری کرن یا دوسری موج حرکت کا اختیار کردہ راست ایا ہوکہ کم سے کم وقت لگے ۔ |
1103 | FERMAT,S PRINCIPLE OF LEAST TIME R Noun Report Error! | فرمیٹ کا کُلیہ اقل وقت ۔ |
1104 | FERMATA R Noun Report Error! | بَسرام ۔ موسِيقار کا کِسی سُر پَر رُک جانا ۔ سُر کو بڑھانا ۔ وَقفَہ ۔ ٹہراو |
1105 | FERMENT R Noun Report Error! | خمیر ۔ تخمیر ۔ کِسی کیمیائی مادّے کو خامرے کی مدد سے توڑنا ۔ |