Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | ferric traditional name identifying the higher common oxidation number of iron now designated by iron R Phrase Report Error! | فیرک آہنی ، سہ گرفتہ آئرن لوہا پر مشتمل فیرک نمکیات رنگ میں عموماَ پیلے یا بھورے ہوتے ہیں ۔ |
1232 | FERRICYANIDE R Noun Report Error! | فیری ان ہا ئیڈرک ایسڈ کا نمک ۔ |
1233 | FERRICYANIDES R
Report Error! | فیری سایانائیڈز ۔ ہائیڈ روفیرک سائیا نک ایسڈ کے نمکیات مثلاً پوٹا شیم ، فیری سایا نائیڈ ، فیرس آئرن کے ایک ٹیسٹ کے لیے لیباٹریوں میں کمیتی تجزیئے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1234 | FERRIED R Verb Report Error! | کشتی میں لے گیا ۔ |
1235 | FERRIER R Noun Report Error! | ناخدا ۔ کشتی کا نگہبان ۔ |