Sr. | English Words | Urdu Words |
1301 | FERROUS R Adjective Report Error! | فَيرَس ۔ آہَنی ۔ آہَن دار ۔ لوہے سے ماخُوذ ۔ دو گرِفتَہ لوہا ۔ |
1302 | FERROUS R
Report Error! | فیرس ۔ آہنی ۔ دوگرفتہ لوہے سے متعلق ۔ اس کے نمکیات و مرکبات ۔ فیرس فیومریٹ کی ادویہ پر مشتمل ۔ |
1303 | FERROUS AMMONIUM SULPHATE, FE SO4(NH4)2 SO4,6H2O. R
Report Error! | فیرس امونیم سلفیٹ ۔ اسے موہر کا نمک بھی کہا جاتا ہے ۔ دوہرا نمک ہے اور ری ڈاکس ٹائٹریشن میں ایک معیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1304 | FERROUS OXIDE R Noun Report Error! | لوہے کا آکسائيڈ ۔ آئرَن مانو آکسائيڈ ۔ تيزاب ميں حَل ہونے والا آکسائيڈ ۔ پانی ميں حَل نَہ ہونے والا آکسائيڈ ۔ دھاتی آکسائيڈ ۔ |
1305 | FERROUS SULFATE,COPPERAS, GREEN COPPERAS,GREEN VITRIOL R Noun Report Error! | فَيرَس سَلفيٹ ۔ ہِيرا کسِيس ۔ زاجِ سَبز ۔ سَبز ڈَلِيوں والا نَمَک ۔ |