Sr. | English Words | Urdu Words |
1631 | FETUS,FOETUS R Noun Report Error! | رَحَم يا اَنڈے ميں جانوَر کا بَچّہ اَپنی نَشو نُما کے آخری مَراحَل ميں ۔ جَنِين ۔ تِين ماہ کے حَمَل سے پَيدائش تک کا اِنسانی بَچّہ ۔ |
1632 | FETWA R Noun Report Error! | فتوی ۔ |
1633 | FEU R Noun, Verb Report Error! | مُستقل شرح پر دیا ہوا دوامی ٹھیکہ ۔ اِس طرح ٹھیکے پر لی ہوئی اراضی ۔ |
1634 | FEU R
Report Error! | دوری پٹہ معین شرح پر ۔ |
1635 | FEU DE JOIE R Noun Report Error! | رسمی یا خوشی کے موقع پر رائفلیں وغیرہ سر کر کے سلامی پیش کرنا ۔ |