Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | FERROELECTRIC R Noun, Adjective Report Error! | مُستقل برقی مقناطیسیت ظاہِر کرنے والا جِس کی قوت برقی میدان کے مُطابق گھٹتی بڑھتی ہے ۔ فیرو برقی مادّہ ۔ |
1282 | FERROELECTRICITY R Noun Report Error! | فیری برق ۔ مُستقل برقیت ۔ مقناطیس پزیری کی زبردست صلاحیت رکھنے والی برقی قُوّت ۔ |
1283 | FERROKINETICS R Noun Report Error! | فولادی تبدیلی کی حرکات |
1284 | FERROMAGNETIS R
Report Error! | فیرومیگنیٹس ۔ فیرومقناطیسیت ۔ ایسے مقناطیسی رویہ کا اظہار جو بتاتا ہے کہ بہت زیادہ مقناطیسی اثر پذیری اور مقناطیسی حرکت اس وقت زیرو نہیں ہو تی جب تک نافذ شدہ مقناطیسی میدان ہٹانہیں لیا جاتا ۔ |
1285 | FERROMAGNETISM R Noun Report Error! | فیر و مقناطیسیت جِس میں مقناطیس پزیری کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے اور اِس کی قُوّت مقنانے والے اطلاقی میدان پر مبنی ہوتی ہے ۔ |