Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | FEATHER MAN R Noun Report Error! | پر فروش ۔ پَر بیچنے والا ۔ پہلے وقتوں کا بیو پاری یا خوانچہ والا جو پَروں کا سودا کرتا تھا ۔ |
147 | FEATHER MITE R Noun Report Error! | گھریلو ن یا جنگلی پرندوں کے پروں میں رہنے والا کوئی ننھا سا کیڑا جو اس کا خون چوس کر زندہ رہتا ہیں ۔ |
148 | FEATHER MOSAIC R Noun Report Error! | پروں کی دستکاری یا پروں سے آراستہ کرنے کا فن ۔ لہریا ۔ اَرائشی سوزن کاری یا اس کا فن ۔ |
149 | FEATHER NERVED R Adjective Report Error! | کم زور اعصاب والا ۔ |
150 | FEATHER ONE,S NEST R Verb Report Error! | اَپنے لِيے مال حاصِل کرنا ۔ جَمَع کرنا ۔ جوڑنا ۔ |