Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | FERASH R Noun Report Error! | ایک ادنی نوکر جس کے ذمہ فرش بچھانے ،خیمہ نصب کرنے وغیرہ جیسے کام ھوتے ہیں ۔ |
1072 | FERBAM R Noun Report Error! | سیاہ سفوف کی شکل میں حاصل ھونے والا مادہ جو سماروغ یا کھمبی کو ضائع کرتا ھے ۔ |
1073 | FERBERITE R Noun Report Error! | ۱۹ویں صدی کے جرمن سائنس داں روڈولف فربر کی دریافت کی ھوئی جنوبی اسپین کی عام خام دھات کس سے نمکین مادہ نکلتا ھے ۔ |
1074 | FERDOUS R Name Report Error! | فردوس ۔ جنت بہشت ۔ |
1075 | FEREIGN TRADE R Adjective Report Error! | وہ بندرگاہ جہاں درآمد شدہ مال پر محصول نہیں لگتا ۔ |