Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | FEDERATED CHURCH R Noun Report Error! | مختلف فرقہ داری انجمنوں کو ملا کر تشکیل دیا ہوا ایک مقامی کلیسا جس میں ہر انجمن اپنی انفرادیت قا ئم رکھتے ہوئے کسی مشترک لائحہ عمل میں متفق ہوتی ہے ۔ |
347 | FEDERATED DATABASE R Noun Report Error! | فیڈیریٹڈ ڈیٹا بیس ۔ ایک ایسا ڈیٹا بیس جس میں سائنسدان کسی خاص فیلڈ یا مسًلہ بارے اپنی دریافت اور علوم جمع کرتے ہیں ۔ |
348 | FEDERATED UNIVERSITY R Adjective Report Error! | وہ یونیورسٹی جو اعلی تعلیم کے کئی اداروں پر مشتمل ہو جن میں سے ہر ایک ادارہ اتنا آزاد ہو کہ خود یونیورسٹی کے برابر کا ہو ۔ |
349 | FEDERATION R Noun Report Error! | فیڈریشن ۔ وفاقیہ ۔ وفاقی مملکت ۔ وفاقی انجمن یا جماعت ۔ |
350 | FEDERATION R Noun Report Error! | فَيڈريشَن ۔ وفاقِيَہ ۔ کِسی لِيگ ميں مُتّحِد ہونے کا عَمَل ۔ وفاق سازی ۔ |