Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | FEED LOT R Noun Report Error! | وہ قطع ء زمین جہاں مویشی چرتے ہوں اور فربہ ہو کر بازار میں بکلنے کے لئے تیارکیے جاتے ہوں ۔ |
437 | FEED MILL R Noun Report Error! | چارہ مل ۔ کار خانہ جہاں چارہ کیا جاتا ہو ۔ |
438 | FEED MOTION R Noun Report Error! | کسی مشین کا وہ پرزہ جو کسی چیز کو اگے کی طرف ڈھکیل کر مشین میں لے جاتا ہے ۔ |
439 | FEED OFF R Verb Report Error! | کسی سے خوراک حاصل کرنا ۔ سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے ناپسندیدہ ذرائع استعمال کرنا ۔ |
440 | FEED ON R Verb Report Error! | عموماً کوئی خاص خوراک کھانا ۔ جزبے یا احساس وغیرہ کو تقویت دینا ۔ |