Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | FERRO VANDIUM R Noun Report Error! | لوہے اور وینڈیم کا خام مرکب جو اسپات اور ڈھلائی کا لوہا بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
1272 | FERRO-MAGNETIC SUBSTANCES R Noun Report Error! | فیرو مقناطیسی مادّے ۔ ایسے مادّے جِنہیں مقناطیسیت سے بہت زیادہ مُتاثر کیا جا سکتا ہے ۔ |
1273 | FERRO-PRUSSIATE PAPER R Noun Report Error! | نیلا کاغذ جو نقشوں کی عکسی نقل تیار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1274 | FERROALLOY R Noun Report Error! | آہَنی بھَرت ۔ فَولا د سازی ۔ آہَنی آميزہ ۔ |
1275 | ferrocence the archetypal sandwich compound in which an iron ion is sandwiched between two cyclopentadienyl ligands R Phrase Report Error! | فیروسین ، وہ آرکیپٹال سینڈو چڈ مرکب جس میں ایک آئرن آئن دو سائیکلو پینٹا ڈائی اینائل لچنڈز کے مابین پایا جاتا ہے ۔ |