Sr. | English Words | Urdu Words |
1246 | FERRITE R
Report Error! | فیرائیٹ ۔ بنیادی آکسائیڈ کے ساتھ فیرک آکسائیڈ کے مرکبات انہیں الیکٹرانک انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1247 | ferrite a mixed oxide formed by funsion of for example calcium carbonate with iron oxide to give cafe2o4 they are used to construct radio aerials and were used for core memory in come early computers R Phrase Report Error! | فیرائٹ ، کچا لوہا ، کچ دھات آہن ، اس نام کا اطلاق ام لوہا کی مختلف اقسام پر کیا جاتا پر جاتا ہے فیرس ایسڈ کا ایک نمک خالص الفاآئرن یا ایسے محلول جن می الفا آئرن محلل ہو ۔ |
1248 | FERRITIN R
Report Error! | فیریٹن ۔ حل پزیر پروٹین جو جسم میں آئرن کے انجزاب اور ذخیرہ کے کام آتی ہے ۔ جگر اور تلی میں پائی جاتی ہے ۔ |
1249 | FERRIVENIN R
Report Error! | فیری دینن ۔ لوہے کی کمی سے خون کی کمی کے ل ے اءرن آکساءیڈ کا محلول ۔ |
1250 | FERRIVENIN R
Report Error! | فیری وینن ۔ لوہے کی کمی سے خون کی کمی کے لیے ایرن آکساءیڈ کا محلول ۔ |