Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | FEASIBILITY ,FEASIBLENESS R Noun Report Error! | عَمَل پَذِيری ۔ اِمکان پَذِيری ۔ اِمکانِيَت ۔ جَوازِيَت ۔ بَجا آوَری کے اِمکانات ۔ |
67 | FEASIBILITY STUDY R Adjective Report Error! | امکان پذیرہ مطالعہ ممکن العمل مطالعہ ۔
|
68 | FEASIBILITY STUDY R Noun Report Error! | فزیبلٹی سٹڈی ۔ متوقع پروجیکٹ کی قیمت کا اندازہ لگانا تاکہ اس بات کا تعین اس بات کا تعین کیا جاسکے کہ پروجیکٹ کا بیڑا اٹھایا جائے یا نہیں ۔ |
69 | FEASIBLE R Adjective Report Error! | مُمکِن ۔ مَعقُول ۔ قابِلِ عَمَل ۔ قابِلِ جَواز ۔ قابِلِ قَياس ۔ |
70 | FEASIBLE R Adjective Report Error! | معقول ، کار آمد ، ممکن ، عمل پذیر ، قابلِ عمل ۔ |