Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | FEDERAL RESERVE SYSTEM R Noun Report Error! | اَمريکا کا وفاقی بَينکاری نِضام جو مَرکزی بورڈ کے کنٹرول ميں ہوتا ہے ۔ |
322 | FEDERAL RESERVE SYSTEM R
Report Error! | امریکہ میں مرکزی حکومت کو ایجنسی جو عوام کو ناجائز کاروبار سے روکتی ہے ۔ |
323 | FEDERAL STATE R Noun Report Error! | وفاقی ریا ست ۔ |
324 | FEDERAL STATES R
Report Error! | وفاقی ریاستیں ۔ ریاستہائے وفاق ۔ وفاقی مملکت ۔ وفاقیہ ۔ |
325 | FEDERAL THEOLOGY R Noun Report Error! | ایک مذہبی نظام جو اس عقیدے پر مبنی ہے کہ خروج آدم سے پہلے آدمی میثاق عبودیت کے ماتحت تھا جس کے زریعہ اللہ نے حضرت آدم سے اپنے حکموں کی فرماں برداری کے عوض انسان کی دائمی فلاح کا وعدہ کیا تھا ۔ |