Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | FEHLING,S SOLUTION R Noun Report Error! | ایک مائع جو یہ معلوم کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے کہ کِسی چیز میں کِسی قِسم کی شکر موجوُد ہے یا نہیں ۔ |
582 | FEHLING`S SOLUTION R Noun Report Error! | پَیشاب میں شَکَّر کی مِقدار کا تَعیُّن کَرنے کے لیے ایک محلُول |
583 | FEHME R Noun Report Error! | عہد وسطی کے او اخر میں جرمنی کا ایک خفیہ ٹر بیو نل ۔ |
584 | FEIGN R Verb Report Error! | گھڑنا ۔ الزام تراشنا ۔ بہانہ کرنا ۔ حیلہ کرنا ۔ |
585 | FEIGN R Verb Report Error! | بنانا ، ایجاد کرنا ، (جھوٹ ، بہانا ) بہانا کرنا ، الزام تراشنا ۔ |