Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | LOCK WASHER R Noun Report Error! | سوراخ یا چھلا جو پیچ یا ڈھیری کے نیچے جکڑنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
502 | LOCK YOUR DOOR AND KEEP YOUR NEIGHBOURS HONEST R Idiom Report Error! | اپنے مال کی حفاظت نہیں کرتا اور چور کا نام دھرتا ہے ۔ |
503 | LOCK,STOCK,AND BARREL R
Report Error! | پوری طرح ۔ مکمل طور پر ۔ |
504 | lock-and-key model > enzyme R Phrase Report Error! | لاک اینڈ کی ماڈل :اینزائم ۔ خامرہ ۔ کیمیائی خمیرا ۔ اینزائیم ۔ حل پذیر لسونتی پروٹین جو زندہ خلیے پیدا کرتے ہیں ۔ یہ خود کسی تبدیل سے گزرے بغیر کیمیائی تعامل میں تیزی لاتے ہیں ۔ |
505 | LOCK-CHAIN R Noun Report Error! | پہئیے کو باندھنے کی زنجیر ۔ |