Sr. | English Words | Urdu Words |
586 | LOCOMOTOR ATAXY R Noun Report Error! | ریڑھ کے مہروں میں سل ، زوال حرام مغز ، حرام مغز کی لاغری ، اس مرض میں حرام مغز کا پچھلا ستون سخت ہو جاتا ہے ، کبھی پہلو کے ستون میں ابتری یا نقص واقع ہو کر اس کے اگلے قرن تک فتور پہنچ جاتا ہے جس کے سبب عضلات کی حس و حرکت اور طاقت میں فرق پڑ جاتا ہے |
587 | LOCOMOTOR ATAXY R Noun Report Error! | لڑکھڑاتی چال ۔ |
588 | LOCOMOTOR ATAXY R Adjective Report Error! | فقدان حرکت کی نااہلیت ۔ |
589 | LOCOMOTORIUM R Noun Report Error! | عضلات اوپراقار |
590 | LOCOMOTORY R Adjective Report Error! | حرکی ۔ حرکت سے متعلق ۔ حرکت پزیر ۔ متحرک ۔ |