Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | LONDON IVY R Noun Report Error! | لندن کا کہرا یا دھواں ۔ |
1012 | LONDON PARTICULAR R Noun Report Error! | ایک قسم کا کہرا جو لندن میں ہوتا ہے ۔ |
1013 | LONDON PASTE R Noun Report Error! | ایک قسم کھاد جس میں چونا اور کاوی سوڈا الکحل کے ساتھ یکساں مقدار میں ملے ہوتے ہیں ۔ |
1014 | LONDON PLANE R Noun Report Error! | چنار کی ایک دوغلی قِسم ۔ دھوئیں کی مدافعت کرتا ہے ۔ اکثر سڑکوں پر لگایا جاتا ہے ۔ |
1015 | LONDON PRIDE R Noun Report Error! | گُلابی پھول دینے والا پتھر پھوڑ پودا ۔ |