Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | LOCK UP R Idiom Report Error! | بند کر دینا ۔ حفاظت سے رکھنا ۔ |
492 | LOCK UP R Noun Report Error! | مقفل کر دینے کا وقت ۔ حوالات ۔ سرمائے کا بغیر آمدنی کے پھنسا رہنا ۔ |
493 | LOCK UP R Verb Report Error! | بھِڑ کا چلنا ۔ مقفل کرنا ۔ تالابند کرنا ۔ |
494 | LOCK UP R Noun Report Error! | لاک اپ ۔ ایک حالت جس میں پروسیسنگ مکمل طور پر معطل محسوس ہوتی ہے اور جس میں سٹم کے کنٹرول میں موجود پروگرام مزید کوئی ان پٹ قبول نہیں کرے گا ۔ |
495 | LOCK UP R Noun Report Error! | حوالات ۔ |