Sr. | English Words | Urdu Words |
2236 | LOVE MAKES ALL HEARTS GENTLE R Idiom Report Error! | محبت کس کے دِل کو موم نہیں کر دیتی ؟ |
2237 | LOVE MAKES CLEVER HANDS R Idiom Report Error! | محبت چالاک بنا دیتی ہے ۔ |
2238 | LOVE MAKES FIT FOR ANY WORK R Idiom Report Error! | کیا کیا نہ کیا ہم نے صنم یار کی خاطر ! ۔ |
2239 | LOVE MAKING R Noun Report Error! | اظہار عشق کرنا ۔ عشق بازی کرنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ۔ تعاشق ۔ معاشقہ ۔ مباشرت ۔ جماع ۔ بوس و کنار ۔ |
2240 | LOVE MATCH R Noun Report Error! | شادی جو صرف عشق کی بنا پر کی جائے ۔۔ عشق کی شادی ۔ |