Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 | LOVE APPLE R Adjective Report Error! | لو ایپل ۔ ٹماٹر ۔ ٹماٹر کا پرانا نام لو ایپل تھا ۔ |
2177 | LOVE ARROW R Adjective Report Error! | لَو ایرو ۔ گھونگے کا باہر کو نکلا ہوا کلسی نیزہ ۔ جنسی عمل کے لیے ہوتا ہے ۔ |
2178 | LOVE AS THOUGH MIGHT HAVE TO HATE; HATE AS THOUGH YOU MIGHT HAVE TO LOVE R Idiom Report Error! | دوستی میں یاد رکھنا کہ ممکن ہے کسی دن دشمنی ہو جاۓ اور دشمنی میں بھی کبھی حد مناسب سے تجاوز نہ کرنا کہ ممکن ہے کہ کبھی سلوک کی ضرورت پڑ جاۓ ۔ |
2179 | LOVE ASKS FAITH AND FAITH FIRMNESS R Idiom Report Error! | عشق میں اعتقاد کی اور اعتقاد میں استحکام کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
2180 | LOVE BEGETS LOVE R Idiom Report Error! | اخلاص سے اخلاص بڑھتا ہے ۔ |