Sr. | English Words | Urdu Words |
2431 | LOW TEMPERATURE BATHS R
Report Error! | کم حرارتی غسل ۔ ایسے غسل جو گیسوں کے انجماد اور کشید کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ غسل منفی درجہ حرارت ہوتے ہیں مثلاً سیال نائٹروجن کا غسل 196سینٹی گریڈ سیال آکسیجن183 ۔ ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ -78 آئسوپینٹین -140پینٹین -126 وغیرہ |
2432 | LOW TENSION R Noun Report Error! | پست قوت کم تناو ۔ ادنی تناو ۔ |
2433 | LOW TENSION PULSE R Noun Report Error! | نبض صغیر |
2434 | LOW TIDE R
Report Error! | جزر کامل ۔ |
2435 | LOW TIDE R Noun Report Error! | بھاٹا ۔ پانی کی سب سے کم سطح ۔ |