Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | LONGWINDED R Adjective Report Error! | بیزار کن انداز میں دیر تک بولتے رہنے والا ۔ دازدم ۔ دیر تک محنت کرنے کے قابل ۔ |
1377 | LONGWINDEDNESS R Noun Report Error! | دراز دمی |
1378 | LONGWISE R Adverb Report Error! | لمبائی میں طولاً ۔ |
1379 | LONI ATMOSPHERE R
Report Error! | آیونی ماحول ایک اہم اثر جو محلول کی برقی ایصالیت کامطالعہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ٹیبےھیکل تھیوری کے مطابق محلولوں میں ایک قسم کا چارج رکھنے والے آیونز ایک ایسے ماحول میں گھرے ہوتے ہیں جس میں ماحول کا چارج مخالف ہوتا ہے ۔ایک زیر عمل برقی میدان کے اثر کے تحت مرکزی آیون ایک سمت میں حرکت کرتا ہے اس کے نتیجہ میں آیونز کی متشاکل تقسیم مرکزی آیون کے اردگرد ہوتی ہے ۔ |
1380 | LONI8CERA GLAUCA R Noun Report Error! | شیا |