Sr. | English Words | Urdu Words |
991 | LOMENT R Noun Report Error! | نباتیات: شکستنی ۔ پرند پا ۔ ایک قسم کی پھلی جو پکنے کے بعد پھٹ جاتی ہے ۔ |
992 | LOMENT,LOMENTUM R Noun Report Error! | لومينٹ شکتنی ۔ علفہ |
993 | LOMENTACEOUS R Adjective Report Error! | ايسا پھل دار يا اس سے متعلق ۔ |
994 | LOMENTUM R Adjective Report Error! | لومینٹم ۔ شکستی پرندہ پا ۔ خشک نا شگفتہ بارہ ثمر خشک پھل یہ ایک اعلیٰ تر بیضہ دانی سے تشکیل پاتا ہے اور بیجوں کے درمیان پھنسا ہوتا ہے ۔ پکنے پر آرپار پھٹ کر متعدد ایک بیج والے حصوں میں منقسم ہو جاتا ہے ۔ |
995 | LOMONITE R
Report Error! | ہائیڈروجن اور کیلشیم کا ہائیڈرس سلیکیٹ ۔ |