Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | LONDON R Noun Report Error! | لندن ایک پرانا تاریخی شہر ہےاور مشہور بندرگاہ ہے۔انگلستان کےجنوب مشرق میں دریاۓ ٹیمز کے کنارے واقع ہے ۔ دریاۓٹیمز کی پوری گزرگاہ کے ساتھ جہازوں کے ٹھہرنے کے لیے بند بنے ہوۓ ہیں یہاں بڑے بڑے جہاز بآسانی یہاں پہنچ سکتے ہیں ۔ یہاں دنیا کے ہر حصے سے مال یہاں پہنچتا ہے ۔ |
1007 | LONDON R Noun Report Error! | لندن جزایر برطانیہ کادارلحکومت ہے ۔ یہ بہت پرانہ شہر اور ایک مشہور بندرگاہ ہے ۔ انگلستان کے جنوب مشرق میں دریاۓٹیمزکے کنارے پر واقع ہے ۔دریاۓ ٹیمزکی پوری گزرگاہ کےساتھ جہازوں کے ٹھرنے کے لیے پلیٹ فارم بنے ہوۓ ہیں ۔ بڑے بڑے جہاز بآسانی یہاں پہنچ سکتے ہیں ۔ یہاں دنیا کے ہر حصے سے مال پہنچتا ہے ۔ اورپھرملک کےدوسرے حصوں میں بھیجا جاتا ہے ۔ گیہوں، اون، چاۓ، گوشت، مکھن، ہاتھی کے دانت اوردیگر بہت قسم کی اشیاء کی تجارت کا مرکز ہے ۔ |
1008 | LONDON BRIDGE WAS MADE FOR WISE MEN TO PASS OVER AND FOR FOOLS TO PASS UNDER R Idiom Report Error! | جِس چیز سے فائدہ ہوتا ہو بیوقوف اس سے بھی اپنی بیوقوفی سے نقصان اُٹھائیں گے ۔ |
1009 | LONDON CLAY R Noun Report Error! | جنوب مشرقی انگلستان میں پائی جانے والی ایک ارضیاتی ساخت ۔ طین لندنی ۔ |
1010 | london is a very big city and it covers an area of about seventy square miles R Phrase Report Error! | لندن ایک بہت بڑا شہر ہے اور یہ تقریبا ستر مربع میل کا علاقہ گھیرے ہوئے ہے |