Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | LOG OFF OR OUT R Verb Report Error! | کمپیوٹر پر کام بند کرنے سے پہلے ضروری کاروائی عمل میں لانا ۔ کمپیوٹر بند کرنا ۔ |
752 | LOG ON R Verb Report Error! | لاگ آن ۔ ایک خاص کمپیوٹر ، پروگرام یا ایک نیٹ ورک پو یوزر نیم اور پاس ورڈ کے ذریعے شناحت کروانے کے بعد رسائی حاصل کرنا ۔ |
753 | LOG PERCH R Noun Report Error! | شمالی امریکا کی ایک دریائی مچھلی ۔ |
754 | LOG REEL
R Noun Report Error! | چرخ جس پر جہاز کے رفتار پیما سے بندھی ہوئی ڈوری لپیٹی جاتی ہے ۔ |
755 | LOG ROLL R Verb Report Error! | مسودہٴقانون کو آپس کے اتحاد سے منظور کرانا ۔ایک دوسرے کو بڑھانا ۔ |