Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | LODEN R Noun Report Error! | ایک موٹا کپڑا ۔ ایک نم روک اُونی کپڑا ۔ گہرا سبز رنگ جو اِس کپڑے کا عام رنگ ہے ۔ |
652 | LODEN CLOTH, LODEN R Noun Report Error! | ايک اونی کپڑا جو گف دار اور پانی روک ہوتا ہے |
653 | LODESTAR,LOADSTAR R Noun Report Error! | راہنما ستارہ ۔ قطب ستارہ ۔ وہ ستارہ جو راستہ دکھاتا ہے ۔ |
654 | LODESTONE,LOADSTONE R Noun Report Error! | سنگِ مقناطيس ۔ معدنی مقناطيس ۔ چمبک پتھر ۔ |
655 | LODGE R Noun Report Error! | ٹھہرنا ۔ قیام کرنا ۔ فروکش ہونا ۔ |