Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | long sight R Phrase Report Error! | لانگ سائیٹ : بعید نظری ، دراز نظری ، طویل نظر ، نگاہ کا ایک نقص جس میں قریبی اشیاء نمایاں طور پر دکھائی نہیں دیتیں اسے محدب عدسوں کے چشمے سے صحیح کیا جاسکتا ہے ۔ |
1192 | LONG SIGHT R Adjective Report Error! | دور تک دیکھنے والا ۔ دور اندیش ۔ بعید نظر ۔ |
1193 | LONG SIGHTED R Adjective Report Error! | دراز نظر ۔ بعید میں ۔ دوبین ۔ دور اندیش ۔ |
1194 | LONG SIGHTEDNESS R Noun Report Error! | بعید نظری ۔ دراز نظری ۔ عاقبت اندیشی ۔ |
1195 | LONG SINCE R Adjective Report Error! | بہت دن کا ۔ بہت پرانا ۔ |