Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | logarithm R Phrase Report Error! | لوگارتھم ، لوکارتم : اگر ایک عدد الف دوسرے عدد ب کی قوت کو ظاہر کرے یعنی الف ۔ب ع تو ع کو قاعدہ ب پر الف کا لورکارتھم کہا جاتا ہے ۔ |
777 | LOGARITHM R Noun Report Error! | لوگرتھم ۔ اسے تحفیف کے ساتھ لاگ کہا جاتا ہے ۔ ریاضی میں ایک ایسی پاور جس کی بیس ایک دیے گئے عدد کے برابر ہونی چاہیے ۔ |
778 | LOGARITHM R Noun Report Error! | لوکارتم: حساب کا ایک قاعدہ۔لوگارتھم۔ قوت جس تک ایک خاص عدد کو بڑھانا چاہیے کہ دیا ہوا عدد حاصل ہو ۔ |
779 | LOGARITHM R Noun Report Error! | حساب کا ایک قاعدہ ، لمبے حساب کو مختصر کرنے کا قاعدہ ۔ |
780 | LOGARITHM R Noun Report Error! | ریاضی قُوت نُماوٴں کے سلسلے میں سے ایک جو حِساب کی سہولت کے لیے ترتیب دیے گۓ ہیں اور ان کی بدولت یہ ممکن ہوگیا ہے کہ ضرب و تقسیم کی جگہ جمع و تفریق سے کام لیا جاۓ ۔ |