Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | LOCHIA R Greek Report Error! | نَفاس ۔ ویجائنَل ڈِسچارج بَچّے کی پَیدائش کے تَقریباً ایک ماہ بَعد تَک عورَت کے رحَم سے رَطُوبَت کا اخراج ہوتا ہے اور رحَم خُود بھی سُکَڑ کَر پھُولی ہوئی رَگوں کو سُکَیڑتا ہے جِس کی وجہ سے خُون باہَر نِکَلتا ہے اِس عمَل کو نَفاس کہتے ہَیں |
427 | LOCHIAL R Adjective Report Error! | نفاس سے مُتعلِق ۔ نفاسی ۔ |
428 | LOCHIATION R Noun Report Error! | نزول نفاس |
429 | LOCHIMETRA R Noun Report Error! | رحم میں نفاس کابند ہونا اور اس کی وجہ سے رحم کا پھیل جانا |
430 | LOCHIOCELITIS R Noun Report Error! | نفاسی بطن کی سوزش |