Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 | LOVE LIES BLEEDING R Adjective Report Error! | لو لائز بلیڈنگ ۔ باغوں میں پایا جانے والا امرنتھ ۔ دو فلقی اس کے خوشے ارغوانی رنگ کے اور جھکے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |
2232 | LOVE LIS /BLEEDLNG R Adjective Report Error! | قطیفہ ۔ گل تاج خروس ۔ زلف عروس ۔ ایک ارغوانی رنگ کی بالیوں کا سنبل نما پودا جو باغوں میں بویا جاتا ہے ۔ |
2233 | LOVE LIVES IN COTTAGES AS WELL AS IN COURTS R Idiom Report Error! | محبت کے لیے جھونپڑی اور محل کی قید نہیں ! ۔ |
2234 | LOVE LORN R Adjective Report Error! | مہجور ۔ ہجراں نصیب ۔ فرقت زدہ ۔ برہ کا مارا ۔ |
2235 | LOVE MAKES ALL EQUAL R Idiom Report Error! | محبت میں سب برابر ! ۔ |