Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | LOA R
Report Error! | ایل او اے ۔ مڈوائفری ۔ بائیں ایکسیپوامامی ساخت حنین کا طبعی رخ ۔اس میں جنین لمبے رخ پر ہوتا ہے ۔اس کا سر نیچے ہوتا ہے ۔ اس رخ میں ولادت سہل ہوتی ہے ۔ |
12 | LOA FILARIA R Noun Report Error! | فلیریا لوا |
13 | LOACH R Noun Report Error! | سيم ماہی کی ہم رشتہ ايک چھوٹی مچھلی |
14 | LOACH R Noun Report Error! | ایک قسم کی میٹھے پانی کی مچھلی ، لوچ ۔ |
15 | LOACH R Adjective Report Error! | لوچ ۔ چھوٹی کیچوا نما کھانے کے قابل مچھلی ۔ یورپ کے تازہ پانیوں میں ملتی ہے ۔ اس کی انوکھی خصوصیت ہوا کی تھیلی کا معدہ کے پیچھے پایا جاتا ہے ۔ دونوں سروں سے آنتوں کے ساتھ جڑی ہوتی ہے ۔ |