Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | LOGIC ANALYZER R Noun Report Error! | لاجک اینالائزر ۔ ایک ہارڈ ویئر ڈیوائس جو پروگرامز کی لولیول ڈی بکنگ فراہم کرے ۔ |
817 | LOGIC BOARD R Noun Report Error! | لاجک بورڈ ۔ مدر بورڈ پروسیسر بورڈ کا ایک دوسرا نام ۔ |
818 | LOGIC BOMB R Noun Report Error! | لاجک بامب ۔ پروگرام میں ایک منطقی ایرر جو صرف مخصوص حالت میں خود کو ظاہر کرتا ہے ، عموما جن اس کی کم سے کم امید ہوتی ہے ۔ |
819 | LOGIC CHIP R Noun Report Error! | لاجک چپ ۔ ایک انٹیگریٹڈ سرکٹ جو معلومات پروسیس کرتا ہے ۔ |
820 | LOGIC CIRCUIT R Noun Report Error! | لاجک سرکٹ ۔ جو معلومات پر منطقی آپریشن انجام دے کر انھیں پروسیس کرتا ہے ۔ |