Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | LONE HAND R Noun Report Error! | بعض کھیلوں میں: کھلاڑی جو سب کے خلاف کھیلے ۔ تن تنہا سب کا مقابلہ کرنے والا ۔ |
1027 | LONE PAIR R
Report Error! | واحد جوڑا ۔ کسی مالیکیول میں الیکٹرانز کا ایسا جوڑا جو جز ترکیبی ایٹم کی طرف سے نہ دیا گیا ہو یعنی براہ راست بانڈ بنانے میں ملو ث نہ ہو ۔ یہ کوار ڈی نیٹ بانڈ بناتا ہے مثلا (ایک واحد جوڑا) اور ( دو واحد جوڑے ) ۔ |
1028 | lone pair ( nonbonding pair) R Phrase Report Error! | الیکٹرانوں کا واحد جوڑا : غیر حصہ دار گرفتہ الیکٹرانوں کا جوڑا جو کو آرڈینیٹ بانڈ بنانے کا ذمہ دار ہے ۔ |
1029 | LONE WOLF R Verb Report Error! | بھیڑیا جو اکیلے شکار کرتا ہے ۔ اکیلے ہی کسی کام کو انجام دینے والا شخص۔ |
1030 | LONELIHOOD R Noun Report Error! | تنہائی ۔ اکیلا پن ۔ ویرانی ۔ |